: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،31دسمبر(اعتمادنیوز)شمس آباد ریلوئے اسٹیشن کے ریلوئے ٹراک پر پیر کے روزایک 27سالہ سافٹ ویر ملازم نے اپنی جان
دیدی۔کاچی گوڑہ ریلوئے پولیس کے مطابق 27سالہ ایس دلیپ ولدکرشنا ریڈی جو محبوب نگر ضلع کا ہے ،کی نعش شمس آباد اور ٹماپور ریلوئے ٹراک کے درمیان ملی۔پولیس موت کی وجوہات جانے کی کوشش کررہی ہے۔